مکرمی و محترمی
رکنِ انجمن خدام القرآن سندھ، کراچی

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

اللہ تعالیٰ کی ذاتِ بابرکت سے اُمید ہےکہ آپ مع اہل و عیال ایمان و صحت کی بہترین کیفیت میں ہو ں گے۔

ان شاءاللہ! مرکز تعلم و تحقیق، قرآن اکیڈمی یاسین آباد کے زیرِ اہتمام سیمینار بعنوان "علامہ اقبال اور ہم" بروز جمعہ 11 نومبر 2016 بعد نمازِ مغرب بمقام قرآن اکیڈمی یاسین آباد منعقد کی جائے گی۔ آپ سے شرکت کی مؤدبانہ درخواست ہے۔

والسلام مع الاکرام

مدیر ذاتی رابطہ
انجمن خدام القرآن سندھ، کراچی